Infoline: 08444 775 774*

Mon-Fri 9:30am - 5.30pm

Text Service: 07537 416 905

Infoline: 08444 775 774*

Mon-Fri 9:30am - 5.30pm

Text Service: 07537 416 905

Menu

Destigmatize – Urdu میں خوش آمدید

 ہماری تنظیم کا ایک نیا پراجیکٹ ہے۔ ANXITY UK

 اس کا بڑا مقصد (جو کہ صرف خصوصی نہیں ہے) ایشیاء کی آبادی کو فکر مندی سے لاحق ہونے والی بیماریوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنا اور ان کی روک تھام میں مدد دینا ہے۔
ایشیائی برادری میں فکر مندی سے پیدا ہونے والے خلل یا بے ترتیبی کو اکثر اوقات ذہنی بیماری سمجھا جاتا ہے۔ تاہم اس کے بارے میں بہت کم شعور پایا جاتا ہے۔ اگر آپ ایسے ہی کسی خلل میں مبتلا ہیں تو آپ سمجھ لیں گے کہ اس کے بارے میں ایشیاء کے لوگوں کو بہت کم معلومات تک رسائی حاصل ہے۔

اس صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے اور ذہنی صحت کی بحالی کے لئے ہم نے یہ کئی زبانوں میں (multi-lingual) ویب سائٹ بنائی ہے۔ آپ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے انگریزی، اُردو، پنجابی اور ہندی میں مرتب شدہ ہماری BRIEF GUIDE TO ANXIETY DISORDERS کو browseکر کے اس سے مستفید ہوں۔

ہم کون ہیں؟
آپ جانتے ہی ہوں گے کہ ایشیائی برادری میں ذہنی بیماری کو قابل تحقیر سمجھا جاتا ہے۔ کون چاہے گا کہ اس کو ’’پاگل‘‘ کہہ کر پکارا جائے اور اس کے دوست احباب اور سماجی حلقے کے لوگ اس سے نفرت کریں۔ اب وقت آ چکا ہے کہ اس رویے کی رک تھام کی جائے۔ آپ ان حقائق ناموں (fact sheets) کو ہمارے get help سیکشن سے اُردو، انگریزی، پنجابی اور ہندی زبانوں میں ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں اور خرید بھی سکتے ہیں۔
ذہنی امراض سے بحالی ANXIETY UK کا ایک پراجیکٹ ہے اور اس کا مقصد فکر مندی کی بیماریوں میں مبتلا افراد کو مدد کا ایک نظام فراہم کرنا ہے۔ آپ بھی ANXIETY UK کے رکن بن کر ہماری ان وسیع تر خدمات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں جن میں حقائق نامہ (fact sheet)، CBT اور طبی عمل تنویم (مصنوعی نیند طاری کرنا) شامل ہیں ۔ مزید معلومات کیلئے www.anxietyuk.org.uk پر جائیں۔
جوں جوں destigmatize.org.uk میں آپ لوگوں کی دلچسپی بڑھے گی، ہم اپنی اس ویب سائیٹ میں مزید حقائق نامے اور معلومات شامل کرتے جائیں گے۔ اپنے دوستوں اور مبتلائے مرض لوگوں کو بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اس پروجیکٹ کے متعلق بتائیں۔ اکٹھے ہو کر ہی ہم یہ تحریک شروع کر سکتے ہیں جو بہت پہلے شروع ہو جانا چاہیے تھی۔
ہم یہاں ہیں آپ کی مدد کیلئے
ترجمہ شدہ حقائق نامے فکر مندی سے پیدا ہونے والے بڑے بڑے ذہنی نقائص کے بارے میں موجود ہیں۔
سماجی خوف (Social Phobia)
ذہنی تاثیردگی (Obsessive Compulsive Disorder)
ہیجان (Panic Disorder)
l فکر مندی کے امراض کی دوائیں اور سکون پہنچانے والی ادویات
(Anxiety Drugs and Medication)
عمومی فکر مندی کے خلل (Generalized Anxiety Disorder (GAD))
یہ معلومات انگریزی، اُردو، پنجابی اور ہندی زبانوں میں دستیاب ہیں۔